30+Sad Quotes In Urdu | Sad Poetry In Urdu 2 Lines
In the realm of emotions, Urdu quotes stands as a poignant and expressive form that beautifully captures the depths of human feelings. This collection of "30+ Sad Quotes In Urdu | Sad Poetry In Urdu 2 Lines" delves into the profound world of melancholy, offering two-line verses that encapsulate the essence of heartache, sorrow, and the bittersweet nuances of life. Immerse yourself in the eloquent words of Urdu, as we explore the intricacies of sadness through the lens of this evocative poetry. Each line serves as a vessel, carrying the weight of emotions, and inviting readers to resonate with the universal language of human sentiment. Join us on a journey through the delicate yet powerful verses that paint a vivid tapestry of sadness in the language of Urdu poetry.
quotes-in-urdu
quotes-in-urdu
عجب ہے زندگی کی قید میں
دنیا کا ہر انسان رہائی مانگتا ہے اور رہا ہونے سے ڈرتا ہے |
کیسے بیان کرے ہم اپنا حال دل جی تو رہے ہیں مگر یہ
زندگی نہیں ہے |
کبھی خواہشوں نے لوٹا کبھی بے بسی نے مارا گلہ موت سے
نہیں ہے ہمیں زندگی نے مارا |
جس کو کہہ دو کہ تم ضرور یہ وہی دامن چھڑانے لگتا ہے |
Sad Poetry In Urdu 2 Lines
شکست کھا کے بھی توہین زندگی نہ ہوئی ہزار کام ہوۓ,
ہم سے خود کشی نہ ہوئی |
مل چکی اپنے جرم کی سزا ہم کو تا قیامت رہے گی تجھ سے
امید وفا ہم کو |
بن بتاے اس نے کیوں یہ دوری کردی بچھڑ کے اس نے محبت ہی
ادھوری کردی |
urdu
quotes
urdu poetry
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے ساتھ وہ
بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے |
کسی کو پسند کرنا اور پھر اس سے رب سے مانگنا تمہارے
مخلص ہونے کی دلیل ہے |
اب تری گفتگو سے مجھ پہ کھُلا کیوں طبیعت اداس تھی میری |
Sad Poetry In Urdu 2 Lines
میں تو پل بھر نہیں جیا عرفان عمر کس نے گزار دی میری |
اب تو خواہش ہے یہ کہ سزا وہ ملے روۓ
جاؤں تو چپ نہ کراۓ
کوئی |
رویا ہوں تو اپنے دوستوں میں" پر تجھ سے تو ہنس کے ہی ملا ہوں |
زندگی کب کی خاموش ہوگئی دل تو بس عادتن دھڑکتا ہے |
Sad Poetry In Urdu 2 Lines
جو باتیں پی گیا تھا میں وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو |
کون بنتا ہے کسی کا تم اپنی ہی مثال لے لو |
مِل رہا ہے٬ نہ کھو رہا ہے تُو کتنا دلچسپ ہو رہا ہے
تُو |
میں بھی بہت عجیب ہوں
اتنا عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں |
Sad Poetry In Urdu 2 Lines
بیٹھ جاتی ہے میرے پہلو میں رات کو کچھ اس طرح میری
تنہائی میرے گھر کا کوئی فرد ہو جیسے |
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا
ہوں یا رب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو |
یقین کیجئیے🥺🥺
صاحب یقین نے ہی مارا ہے |
وہ پوچھے سبب اداسی کا💔💔
میں اداس رہنا چھوڑ دوں |
Sad Poetry In Urdu 2 Lines
اداس تو ہوتی ہے پر روتی نہیں ہے.. وہ موم کی گڑیا 💔💔اب
پتھر دل ہوگئی ہے |
سب بھول گئے بھول جانے دو سب یاد کریں گے مطلب کے دن
آنے دو |
خاموش رہنا ہی بہتر ہے
لوگ لفظوں کا غلط مطلب نکال لیتے ہیں |
میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے مجھے تو تڑپتے کا صرف رب
نے دیکھا ہے |
Sad Poetry In Urdu 2 Lines
سنا ہے اندرونی غم باہر کی جوانی کھا جاتے ہیں |
انہیں بھی سکون مبارک جنہوں نے رابطے ختم کیے |
جسے چھوڑ دیا جائے اس کا ذکر بھی حرام ہے |
Sad Poetry In Urdu 2 Lines
تم سکون کا وہ لمحہ ہو میری جان جو مجھے ہر وقت چاہیے
ہوتا ہے |
الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی محسوس جو ہوتا ہے
بتایا نہیں جاتا |
اک تیری برابری کے لیے خود کو کتنا گرا چکا ہوں میں
|
رات پوری گزاروں تجھ سے گفتگو کر کے - تو ایک بار کہ تو
دے تیرے بنا نیند نہیں آتی |
انسانیت وہاں دم
توڑتی ہے جہاں کسی شخص کی مجبوری دوسروں کے لیے تماشہ بن جاتی ہے |